بارشیں ختم اور شدید گرمی شروع! محکمہ موسمیات نے شہریوں کوبری خبر سنا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق سوموارکو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔منگل کے روزبھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ۔تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش گلگت بلتستان:استور میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
The post بارشیں ختم اور شدید گرمی شروع! محکمہ موسمیات نے شہریوں کوبری خبر سنا دی appeared first on Urdu News.