ایف اے ٹی ایف:پاکستان دہشت گردی کی مالی مدد کرنے کی فہرست میں شامل نہیں

بھارتی میڈیا اور عالمی نیوز ایجنسی رائٹر کی پاکستان کو مالی معاون ممالک میں شامل کرنے کی خبریں غلط ثابت ہوگئیں۔ پیرس میں عالمی تنظیم فنانشیل ایکشن ٹاسک فورس کا جاری پانچ روزہ اجلاس کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں کے مالی معاون ممالک کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا .امریکا نے خبرکی کہ پاکستان شدت پسند اور دہشت گرد عناصر کی مالی مدد کررہے ہیں. جو کہ غلط ثابت ہوئی۔ پاکستان کے خلاف قرار داد کو بے عمل کرتے ہوئے چین، ترکی اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی )  کے بعض ممالک نے امریکی اقدامات کی مخالفت کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.