ایان علی کی پھر گرفتاری۔۔ سندھ کے محلات میں ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت میں عدالت نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایان علی کو 6 اکتوبرتک 30 ہزارروپے کے ضمانتی مچلکوں کےساتھ پیش ہونے کاحکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت سپیشل جج کسٹمز کی عدالت میں ہوئی ۔اس موقع پر ایان علی کی مسلسل عدم حاضری پرعدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ سپیشل جج کسٹمز نے ایان علی کے وارنٹ جاری کئے ۔عدالت نے ایان علی کو6 اکتوبرتک 30 ہزارروپے کے ضمانتی مچلکوں کےساتھ پیش ہونے کاحکم بھی سنا دیا۔
The post ایان علی کی پھر گرفتاری۔۔ سندھ کے محلات میں ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی appeared first on Urdu News.