اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)کچھ عرصہ قبل سمندر میں گر کر تبا ہ ہونے والے انڈونیشیا کے طیارے میں ایک نوبیاہتا جوڑا بھی شامل تھا تاہم اب ایک اور دلخراش خبر سامنے آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں 29 اکتوبر کو ہونے والے نجی ایئر لائن طیارہ حادثے کے شکار ایک شخص نے سفر پر جانے سے پہلے اپنی منگیتر سے ایک چھوٹا سا مذاق کیا تھا جو واقعی سچ ہو گیا۔ طیارے میں ایک ایسا شخص بھی موجود تھا۔
جو دس دن بعد یعنی 11 نومبر کو دولہا بننے والاتھا۔اس شخص کی نا گہانی موت کے بعد ان کی منگیتر سیاری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے منگیتر پراتما شادی کی غرض سے پنگکال پنانگ میں واقع اپنے گھر واپس آرہے تھے، وہ جکارتہ کسی دفتری کام سے گئے تھے،طیارے میں سوار ہونے سے پہلے ہی دونوں کی فون پر چھوٹی سی گفتگو ہوئی تھی۔
The post اگر میں نہ پہنچ سکوں تو تم ۔۔ انڈونیشیا کے تباہ ہونیوالے طیارے میں نوجوان لڑکے نے اپنی منگیتر کو کیا پیغام بھیجا تھا ؟ دلخراش خبر سامنے آ گئی ،جان کر آپ کیلئے آنسو روکنا ناممکن ہو جائے گا appeared first on Urdu News.