افغانستان (ما نیٹر نگ ڈیسک ) افغا نستا ن کے دار الحکو مت کا بل میں خو فنا ک دھما کہ،تفصیلا ت کے مطا بق افغان وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ دھما کے سے 40افراد جا ں بحق اور 80سے زا ئد زخمی ہو گئے ہیں ،دھما کہ عید میلا د النبی ﷺ کی تقر یب میں ہوا
The post انتہائی افسو سنا ک بر یکنگ نیوز appeared first on Urdu News.