اسلام آباد (نیو زڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ توہین رسالت کیس کی آسیہ ملعونہ بارے آخر وہ خبر آگئی جس کا سب کو انتظار تھا ۔۔دھماکہ خیز خبر ،۔۔جرمنی نے پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی اور ان کے خاندان کو رہائشی ویزا جاری کرنے کی اجازت دے دی ۔ اس بات کی تصدیق جرمن رکن پارلیمان پروفیسر ہیریبرٹ ہِرٹے نے کی ہے۔قومی اخبارکے مطابق انہوں نے کہا کہ اب یہ فیصلہ آسیہ بی بی اور ان کے خاندان نے کرنا ہے کہ آیا وہ جرمنی آنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ فرانس، برطانیہ اور کینیڈا بھی آسیہ بی بی کو اسی طرح کی پیشکش کر چکے ہیں۔ہیربرٹ ہِرٹے کے مطابق جرمن حکومت پاکستان حکام کے ساتھ رابطہ کر کے مزید فیصلہ کرے گی۔‎
The post انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ توہین رسالت کیس کی آسیہ ملعونہ بارے آخر وہ خبر آگئی جس کا سب کو انتظار تھا ۔۔دھماکہ خیز خبر appeared first on Urdu News.