اسلام آباد(نیو زڈیسک) جہلم کے علاقے طور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء افضل جھمٹ جاں بحق ہو گئے۔تھانہ چوٹالا کے علاقہ طور میں تحریک انصاف کے رہنما افضل جھمٹ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ افضل جھمٹ لاری اڈے پر چا پی رہے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس سے افضل جھمٹ جاں بحق ہو گئے۔جہلم.پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکھٹے کرنے میں مصروف ہے جبکہ .لاش کو پوسٹماٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
The post انا للہ وانا الیہ راجعون پی ٹی آئی سوگ میں ڈوب گئی ، اندھا دھند فائرنگ ، اہم ترین رہنما جاں بحق appeared first on Urdu News.