انا للہ وانا الیہ راجعون!تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی ۔۔بانی رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا

کراچی (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کی نامور شخصیت انتقال کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک پاکستان سندھ کےجنرل سیکرٹری وقاراحمدزبیری انتقال کرگئے ۔ وقار احمد زبیری کی عمر 92 برس تھی۔ وقار احمد زبیری پی ٹی آئی کے سرگر م رکن تھے ۔ وقار احمد پاکستان کے بانی رہنماؤں میں سے ہیں ۔
وقار احمد زبیری نے تحریک پاکستان میں بھرپور کردار ادا کیا۔ انہوں نے اپنے خون سے پاکستان کا نقشہ بھی بنایا تھا۔ انہیں تحریک پاکستان ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔ انہوں وہ نقشہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کو پیش کیا تھا ۔——————-انا للہ وانا الیہ راجعون!تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی ۔۔بانی رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا۔
The post انا للہ وانا الیہ راجعون!تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی ۔۔بانی رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا appeared first on Urdu News.