اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں شام گئے مسجد میں انتہائی لرزہ خیز حادثہ ۔۔ متعدد افراد جاں بحق ، تعداد میں اضافے کا خدشہ ۔ ۔ سوگ کی فضا۔۔ سرگودھا میں زیر تعمیر مسجد کی چھت گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے نواحی علاقے سلانوالی میں زیر تعمیر مسجد کی چھت گرنے سے 3افراد جاں بحق اور 9زخمی ہو گئے ، زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور ابتدائی طبی امداد جاری ہے ۔
The post انا للہ واناالیہ راجعون پاکستان میں شام گئے مسجد میں انتہائی لرزہ خیز حادثہ ۔۔ متعدد افراد جاں بحق ، تعداد میں اضافے کا خدشہ ۔ ۔ سوگ کی فضا appeared first on Urdu News.