کراچی (ویب ڈیسک )ایم کیوایم کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی محمد وجاہت انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق محمد وجاہت لانڈھی کے حلقے پی ایس 94 سے سندھ اسمبلی کے رکن تھے جو کہ گزشتہ شب انتقال کر گئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ دارالعلوم کورنگی میں ادا کی جائے گی اور تدفین کورنگی نمبر ایک قبرستان میں ہو گی ۔ محمد وجاہت لمبے عرصہ سے علیل تھے اور وہ سرطان کے مرض میں مبتلا تھے ۔
The post اناللہ واناالیہ راجعون ن لیگ کے بعدایک اورسیاسی جماعت کوبڑاجھٹکا،ممبراسمبلی انتقال کرگئے appeared first on Urdu News.