کابل(ویب ڈیسک)افغان امن کے لیے بڑا دھچکا، طالبان نے افغان امن مذاکرات کے لیے افغانستان حکومت سے معذرت کرلی۔طالبان نے معذرت کے ساتھ کہا ہے کہ اگلے ماہ ہونے والے امن مذکرات میں ابھی شرکت کا حتمی فیصلہ نہیں رکھتے۔ جبکہ امریکا افغانستان میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے اعلان کرنے کے بعداب مکرچکاہے۔
The post امریکہ کے افغانستان سے فوج نکالنے سے انکار پرطالبان نے بھی دھماکے داراعلان کردیا appeared first on Urdu News.