العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بینچ درخواست کی سماعت کرے گا ۔ نواز شریف نے سزا معطلی کی درخواست واپس لینے کی استدعا کر رکھی ہے ، سابق وزیر اعظم نے طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہا کرنے کی بھی درخواست دائر کی تھی ۔ عدالت نے نواز شریف کو دونوں درخواستوں میں سے ایک واپس لینے کا حکم دیا تھا ۔
The post العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بینچ آج سماعت کرے گا appeared first on Urdu News.