اقوام متحدہ میں امریکی سفیرنکی ہیلی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اقوام متحدہ میں امریکی سفیرنکی ہیلی مستعفی ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں تعینات امریکی سفیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیے دیا ہے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھجوا دیا جسے ڈونلڈ ٹرمپ نے منظور کر لیا ہے ۔ واضح رہے کہ نکی رواں سال کے اختتام تک اقوام متحدہ میں فرائض سرانجام دیتی رہیں گی ۔
The post اقوام متحدہ میں امریکی سفیرنکی ہیلی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا appeared first on Urdu News.