اقتدار میں آتے ہی انصاف بھول گئے۔۔۔۔تحریک انصاف کے سینئر رہنما غلام مصطفیٰ کھر شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

اسلام آباد (مانٹرینگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما غلام مصطفی کھر ساتھیوں کیساتھ قصور کے سرحدی علاقے میں پرندوںکاغیرقانونی شکار کر رہے تھے، محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرتے ہوئے مصطفی کھر کو 25 ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیااور 2 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔
پی ٹی آئی کے ٹکٹ پراین اے 181 مظفرگڑھ سے انتخابات میں حصہ لیاتاہم انہیں اس وقت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب آزاد امیدوار محمد شبیر قریشی نے 64012 ووٹ لیکر کامیابی سمیٹی اور پی ٹی آئی رہنما کو 48858 ووٹ پڑے ۔
The post اقتدار میں آتے ہی انصاف بھول گئے۔۔۔۔تحریک انصاف کے سینئر رہنما غلام مصطفیٰ کھر شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے appeared first on Urdu News.