اس کو فوری فارغ کرو ۔۔؟ دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس کو فوری فارغ کرو ۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے کس اہم ترین شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا ؟ دھماکہ خیز انکشاف۔حکومت نے چیئرمین ایس ای سی پی کو فوری فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے، وزیراعظم عمران خان نے شوکت حسین عباسی کو ہٹانے کی منظوری دیدی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے شوکت حسین عباسی سے متعلق رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی،رپورٹ میں کہا گیا ہے ۔
کہ شوکت عباسی کی تقرری غیر قانونی ہے 4 ماہ میں 3 بار ترقی دی گئی ،ظفر حجازی کی مدداورپاناما میں غلط معلومات بھی شوکت عباسی نے دی، وزیراعظم عمران خان نے شوکت حسین عباسی کو ہٹانے کی منظوری دیدی،حکومت نے چیئرمین ایس ای سی پی کے قریبی ساتھیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
The post اس کو فوری فارغ کرو ۔۔؟ دھماکہ خیز انکشاف appeared first on Urdu News.