اس شخص کو فوری طور پر پارٹی سے نکال دو! تحریک انصاف نے اپنے ہی رہنماکو بڑا جھٹکا دیدیا

کوٹ چھٹہ(نیوزڈیسک) پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے سردار عاطف علی دریشک کو پارٹی عہدے اور پارٹی سے فارغ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری، امیدوار پی پی 292 ایم پی اے کے امیدوار سردار عاطف علی خان دریشک کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی عہدے۔
اور پارٹی سے فارغ کردیاگیا سردار عاطف علی خان دریشک حلقہ پی پی 292 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ضمنی الیکشن میں سردار مقصود احمد خان لغاری کے مدمقابل امیدوار تھے۔————-اس شخص کو فوری طور پر پارٹی سے نکال دو! تحریک انصاف نے اپنے ہی رہنماکو بڑا جھٹکا دیدیا۔
The post اس شخص کو فوری طور پر پارٹی سے نکال دو! تحریک انصاف نے اپنے ہی رہنماکو بڑا جھٹکا دیدیا appeared first on Urdu News.