’’ اسمبلی کا ماحول اچھا رکھنے کے لیے اب میں یہ کام خود کروں گا‘‘ پرویز خٹک نے ایسا اعلان کردیاکہ فواد چوہدری بھی دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے قومی اسمبلی کا ماحول اچھا رکھنا ہے تو اپوزیشن اپنا کام کرے ہم اپنا کام کرینگے۔روزنامہ ایکسپریس کے مطابق انہوں نے کہا کہ اراکین کی تقاریر کا معاملہ خو ددیکھیں گے۔ ایجنڈے کے مطابق ارکان کوبتائیں گے کہ کس نے کیا تقریر کرنی ہے۔
The post ’’ اسمبلی کا ماحول اچھا رکھنے کے لیے اب میں یہ کام خود کروں گا‘‘ پرویز خٹک نے ایسا اعلان کردیاکہ فواد چوہدری بھی دنگ رہ جائیں گے appeared first on Urdu News.