اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرول کی قیمتوں میں زبردست کمی۔۔۔ اسد عمر نے عوام کو شاندار خوشخبری سنا دی ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ دسمبر کے آغاز میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی ۔
تفصیلات کے مطا بق معروف اینکر پرسن نسیم کے زہرا کے پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا ہے کہ دسمبر کے آغاز میں عوام کو پٹرول کی قیمتوں نمایاں کمی کے حوالے سے بڑی خوشخبری دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول پاکستان میں پچھلے 3ماہ میں پٹرول کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور پچھلے دنوں جو 6روپے اضافہ ہوا وہ بھی عالمی قیمتوں کے مطابق نہیں تھا بلکہ حکومت عوام کو سبسڈی دے رہی تھی ۔
The post اب ہوگا پٹرول پمپ پر خوب رش ۔۔پٹرول کی قیمتوں میں زبردست کمی۔۔۔ اسد عمر نے عوام کو شاندار خوشخبری سنا دی appeared first on Urdu News.