اب ڈیم بننے سے کو ئی نہیں روک سکتا کیو نکہ ۔۔۔ میریٹ ہوٹل کے مالک نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے کروڑو ں دے دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین ہاشو گروپ صدرالدین ہاشوانی نے جمعہ کو ملاقات کی۔صدر الدین ہاشوانی نے ہاشو گروپ کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان اور وزیراعظم پاکستان دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کیلئے 6 کروڑ کا چیک وزیراعظم کو پیش کیا۔
The post اب ڈیم بننے سے کو ئی نہیں روک سکتا کیو نکہ ۔۔۔ میریٹ ہوٹل کے مالک نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے کروڑو ں دے دیئے appeared first on Urdu News.