اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے ، دفتر خارجہ نے کرائسٹ چرچ دہشت گردی میں لاپتہ افراد کی فہرست جاری کر دی تھی جس کے مطابق ایک پاکستانی زخمی ہوا تھا ، 9 تاحال لاپتہ تھے، ترجمان دفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے ، دفتر خارجہ نے کرائسٹ چرچ دہشت گردی میں لاپتہ افراد کی فہرست جاری کر دی تھی جس کے مطابق ایک پاکستانی زخمی ہوا تھا ، 9 تاحال لاپتہ تھے ، دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کےمطابق ذیشان رضا اور ان کے والدین لاپتہ ہیں۔ دفتر خارجہ کی ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ راولپنڈی کے ہارون محمود بھی لاپتہ ہیں۔
ایک اور پاکستانی سہیل شاہد کا بھی ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ کرائسٹ چرچ واقعہ کے بعد سید جہانداد علی سے بھی کوششوں کے باوجد رابطہ نہیں ہو سکا، نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو میں نیوزی لینڈ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر عبدالمالک کا کہنا تھا کہ وہ نیوزی لینڈ حکام سے رابطے میں ہیں، حافظ آباد کے محمد امین بھی زخمی اور اسپتال میں زیر علاج ہیں ، دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی۔ کراچی کے اریب بھی لاپتہ ہیں۔ اریب کے گھر والے اپنے پیارے کیلئے فکر مند ہیں، ایبٹ کے نعیم رشید اور ان کے بیٹے طلحہ رشید واقعہ میں شہید ہوئے ہیں ، اور اب ترجمان دفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے ، دفتر خارجہ نے کرائسٹ چرچ دہشت گردی میں لاپتہ افراد کی فہرست جاری کر دی تھی جس کے مطابق ایک پاکستانی زخمی ہوا تھا ، 9 تاحال لاپتہ تھے ، یہ سانحہ کل نیوزی لینڈ کے شہر میں پیش آیا تھا
The post إنا لله وإنا إليه راجعون سانحہ نیوزی لینڈ میں پاکستانیوں کی کتنی تعداد شہید ہوئی؟ ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی، پوری قوم افسردہ appeared first on Urdu News.