کراچی:سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر اور پانی کی قلت سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آنے والے دنوں میں پانی کی قلت میں اضافہ ہوجائےگا۔ ہفتے کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر […]